جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںپنجاب کوجانے والی گیس پائپ لائن کو دھماکہ سے تباہ کر دیا۔بی...

پنجاب کوجانے والی گیس پائپ لائن کو دھماکہ سے تباہ کر دیا۔بی آر اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ ریبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے کشمور کے علاقے گھڑی ٹلوغ میں پنجاب کو جانے والی 18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد نصب کرکے تباہ کردیا جس کے نتیجے میں پنجاب کو گیس کی سپلائی معطل ہوگئی۔ کاروائی کی ذمہ داری قبول کرتے ہے اور ہماری کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز