جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںپنجگور، بی آر اے کمانڈر باسط بلوچ نےساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیا

پنجگور، بی آر اے کمانڈر باسط بلوچ نےساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیا

پنجگور (ہمگام نیوز ) پنجگور میں 3فرار ی کمانڈرز نے 21ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیے ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز ایف سی ہیڈ کوارٹر پنجگو رمیں3فراری کمانڈرز سردار صمد ، حمل بلوچ اور باسط بلوچ نے اپنے 21ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے اور قومی دھارے میں شامل ہونے کا اعلان کردیا اس موقع پر صوبائی وزیر صحت رحمت صالح بلوچ سیکٹر کمانڈر ایف سی بر گیڈیئر اللہ نواز ایف سی کمانڈنٹ پنجگور رائفلز سید علی حیدر کاظمی ،چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل پنجگور عبدالمالک بلوچ اور ڈی سی پنجگور مجیب الرحمان بھی موجو دتھے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز