جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںپنجگورسے چار افراد کی لاشیں برآمد

پنجگورسے چار افراد کی لاشیں برآمد

پنجگور۔۔ ہمگام نیوز

پنجگور چار افراد کی لاشیں برآمدپولیس کی نگرانی میں سول ہسپتال منتقل تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے وشبود اور پہنچی سے چار افراد کی مسخ شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں پولیس کے مطابق وشبود سے ملنے والی لاشیں جنکی تعداد تین ہے بوریوں میں بند تھے اور حالت انتہائی خستہ ہے صرف ہڈی اور کھوپڑیاں باقی رہ گئی ہیں جو شناخت کے قابل نہیں جبکہ پنچی سے ملنے والی لاش کی شناخت رحمت اللہ ولدلعل محمد کے نام کی گئی ہے جو گدر ڈسٹرکٹ قلات کا رہائشی بتایا
جاتا ہے جہنیں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیاتھاپولیس ان تمام واقعات کی تفتیش کررہی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز