شنبه, آوریل 20, 2024
Homeخبریںپنجگورمیں فائرنگ سےانور مینگل نامی شخص جاں بحق

پنجگورمیں فائرنگ سےانور مینگل نامی شخص جاں بحق

پنجگور (ہمگام نیوز) پنجگور نامعلوم افراد کی فائرنگ سے انور مینگل جاں بحق تفصیلات کے مطابق پنجگور اور واشک کے درمیانی علاقے سگار کوہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے خدابادان کے رہائشی میر انور مینگل جان بحق ہوگئے تاہم قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی مقامی انتظامیہ اس حوالے سے تفتیش کررہی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز