چهارشنبه, آوریل 24, 2024
Homeخبریںپنجگورمیں نامعلوم افراد کی فائر نگ ایک شخص جان بحق

پنجگورمیں نامعلوم افراد کی فائر نگ ایک شخص جان بحق

پنجگور ( ہمگام نیوز ) پنجگور اور بلیدہ کے درمیانی علاقے دار دو مگ میں نامعلوم افراد کی فائر نگ سے ایک شخص جان بحق تفصیلات کے مطابق پنجگور اور بلیدہ کے درمیانی علاقے دار دومگ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے بلیدہ کے رہائشی عبدالرزاق نامی شخص جان بحق ہوگئے بتایا جاتا ہے کہ عبدالر ز اق بلیدہ سے پروم آرہے تھے کہ نامعلوم افراد کی گولیوں کا نشانہ بنے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز