جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںپنجگور سے کئی دن پرانی ایک شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد

پنجگور سے کئی دن پرانی ایک شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد

پنجگور (ہمگام نیوز )) پنجگور کے علاقے تسپ سے ایک شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد پولیس نے لاش کو شناخت کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے تسپ نوک آباد سے کئی دن پرانی مسخ شدہ لاش برآمد ہواہے پولیس نے لاش کو شناخت کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا پولیس کے مطابق لاش ناقابل شناخت ہے جسکی صرف ہڈیاں باقی رہ گئی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز