پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںپنجگور شہر میں آج دوسرے روز بھی بازار بند رہے

پنجگور شہر میں آج دوسرے روز بھی بازار بند رہے

پنجگور (ہمگام نیوز) پنجگور شہر میں آج دوسرے روز بھی بازار بند رہے تفصیلات کے مطابق پنجگور میں آج بروز منگل دوسرے روزبھی مکمل شٹر ڈاؤں ہڑتال رہی جس سے تمام کاروباری مراکز بینک ہوٹل بند رہے اور بیشتر سرکاری ادارے بھی ہڑتال کی وجہ سے متاثر رہے تاہم
ہڑتال کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز