پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںپنجگور میں آپریشن: دو افراد جانبحق، بارہ لاپتہ

پنجگور میں آپریشن: دو افراد جانبحق، بارہ لاپتہ

کوئٹہ (ہمگام نیوز) ضلع پنجگور کے علاقے ناگ میں ایف سی کا آپریشن۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے ناگ میں ایف کے آپریشن کے دوران دو بلوچ جانبحق جبکہ بارہ افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز