جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںپنجگور میں ایف ڈبلیو او کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم سے...

پنجگور میں ایف ڈبلیو او کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ

کوئٹہ (ہمگام نیوز)پنجگور میں غریب آباد کے علاقے میں ایف ڈبلیو او کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ  جانی نقصان کی اطلاعت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کو پنجگور میں غریب آباد کے علاقے میں ایف ڈبلیو او کی گاڑی کو اس وقت ریموٹ کنٹرول بم سے اڑانے کی کوشش کی گئی جب گاڑی کیمپ کی طرف جارہی تھی، جانی نقصان کی اطلاعت نہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز