پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںپنجگور میں مسلح افراد کا پاکستانی فورسز چوکی پر حملہ

پنجگور میں مسلح افراد کا پاکستانی فورسز چوکی پر حملہ

پنجگور (ہمگام نیوز)پنجگور میں مسلح افراد کا ایف سی چوکی پر حملہ ہلاکتوں کا خدشہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات پنجگور کے علاقہ سرادُک میں نامعلوم افراد کی طرف ایف سی چوکی پر جدید خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا تھا دوراں حملہ دونوں طرف سے شدید فائرنگ کی گئی چوکی میں موجود ایف سی اہلکاروں کی ہلاکتوں کاخدشہ ظاہر کیا جارہا ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز