پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںپنجگور میں پاکستانی فورسز پر راکٹ حملہ

پنجگور میں پاکستانی فورسز پر راکٹ حملہ

پنجگور (ہمگام نیوز) پنجگور پروم کے علاقے میں قابض فورسز کی چیک پوسٹ پر راکٹ حملے اور فائرنگ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نامعلوم افراد نے پنجگور کے علاقے پروم میں واقع قابض پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پر دو راکٹ فائر کئے اور چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ کی۔  سرکاری زرائع کے مطابق فائر کئے جانے والے راکٹ سے کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز