جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںپنجگور میں پاکستانی فورسز پہ حملہ کیا- بی آر اے

پنجگور میں پاکستانی فورسز پہ حملہ کیا- بی آر اے

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے حملوں کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ رات پنجگور کے علاقے وش آب میں ایف ڈبلیو او کی ایک ٹیم پر گھات لگا کر خود کاہتھیاروں سے حملہ کیا جو آرمی کے زیرنگرانی روڈ کی تعمیر کر رہے تھے حملے میں پانچ اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے 13ستمبر کو پنجگور میں رخشان ندی ایف سی چو کی پر سر مچاروں نے راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس میں تین اہلکار ہلاک اور دوزخمی ہوئے ۔قابض فورسز کے خلاف کاروئیاں بلوچستان کی آذادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز