پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںپنجگور نواب زادہ بالاچ مری کی چھٹی بر سی کی مناسبت سے...

پنجگور نواب زادہ بالاچ مری کی چھٹی بر سی کی مناسبت سے شہر میں شٹر بند


پنجگور(ہمگام نیوز)پنجگور نواب زادہ بالاچ مری کی چھٹی بر سی کی مناسبت سے شہر میں شٹر بند ہڑتال تفصیلات کے مطابق نواب زادہ بالاچ مری کی چھٹی برسی کی مناسبت سے بلوچ قوم پرست جماعتوں کی اپیل پر پنجگور شہر اور گردنواح میں مکمل شٹر بند ہڑتال رہی جس کی وجہ سے شہر کی تمام چھوٹی بڑی مارکیٹ دکانیں اور بینک بند رہے اور سڑکوں پر ٹریفک بھی معمول سے کم رہی اس دوران کوئی نہ خوشگوار واقعہ سامنے
نہیں آیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز