شنبه, آوریل 20, 2024
Homeخبریںپنجگور: پروم میں قابض پاکستان آرمی کا حملہ ، بڑے پیمانے پر...

پنجگور: پروم میں قابض پاکستان آرمی کا حملہ ، بڑے پیمانے پر لوٹ مار

پنجگور( ہمگام نیوز)پروم میں قابض پاکستانی فورسز  کااپنے  ڈیتھ اسکواڈ کے ہمراہ علاقہ میں یلغار متعدد فرزند تشدد کے بعد اغواء تفصیلات کے مطابق آج علی لصبح قابض پاکستانی فورسز کا ایک بڑا قافلہ جو چالیس سے زائد گاڑیوں پر مشتمل تھا جن میں ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں کی متعدد گاڑیان شامل تھی نے پروم کے محتلف بازاروں میں چھاپہ مارکر گھروں میں لوٹ مار اور خواتین اور بچون پر تشدد کے بعد متعدد فرزندوں کو اغواء کرلیا جن میں مجید ولد رشید عمران ولد حکیم شاکر ولد عرض محمد حاجی اسلام سمیت دیگر فرزند شامل ہیں چھاپہ کے دوران فورسز نے شہید امین شکاری کے گھر پر بھی چھاپہ مارکر خواتیں اور بچوں کو حراساں کیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز