پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںپنجگور کے علاقےسے مجاہد ولد نذیر کی لاش برآمد

پنجگور کے علاقےسے مجاہد ولد نذیر کی لاش برآمد

پنجگور (ہمگام نیوز )پنجگور پسکول ندی سے ایک شخص کی لاش برآمد شناخت مجاہد نذیر کے نام سے ہوئی تفصیلات کے مطابق پنجگور پولیس نے پسکول ندی سے ایک شخص کی لاش برآمد کرلی ہے جسکی شناخت مجاہدولد نذیر کے نام سے ہوئی ہے جو سراوان پنجگور کا رہائشی بتایا جاتا ہے پولیس کے مطابق مقتول کو تشدد کے بعد گولی مار کر قتل کردیا گیاہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز