پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںپنجگور کے علاقے تسپ میں ڈی پی او کے اسکواڈ پر فائرنگ

پنجگور کے علاقے تسپ میں ڈی پی او کے اسکواڈ پر فائرنگ

 پنجگور(ہمگام نیوز) پنجگور تسپ میں نامعلوم مسلح افراد کا ڈی پی او کے اسکواڈ پر فائرنگ ایک اہلکارزخمی تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو اپنی اسکواڈ کے ہمراہ تسپ کے مقام پر معمول گشت پر تھے کہ اسٹار چوک پر نامعلو مسلح موٹر سائیکل سواروں نے ان پر فائرنگ کردی جس سے ڈی پی او پنجگور ڈاکٹر سمیع اللہ محفوظ رہے تاہم ان کا ایک گن مین  پیر میں گولی لگنے سے زخمی ہوگئے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز