پنج‌شنبه, آوریل 25, 2024
Homeخبریںپنجگور: گرمکان میں قابض پاکستان آرمی نے گھر کو آگ لگا دی

پنجگور: گرمکان میں قابض پاکستان آرمی نے گھر کو آگ لگا دی

پنجگور(ہمگام نیوز) پنجگور میں قابض پاکستان آرمی نے ایک بلوچ فرزند کے گھر کو آگ لگا دی ، تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز پجنگور کے علاقے گرمکان میں قابض پاکستان آرمی نے بلوچ فرزند کے گھر میں قمیتی سامانکو لوٹنے کے بعد گھر کو آگ لگا دی واضح رہے کہ اس وقت بلوچستان کے طول و عرض میں قابض پاکستان آرمی کی بربریت جاری و ساری ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز