سه‌شنبه, آوریل 16, 2024
Homeخبریںپیرس حملے 'ماسٹر مائنڈ' کی ہلاکت کی تصدیق

پیرس حملے ‘ماسٹر مائنڈ’ کی ہلاکت کی تصدیق

پیرس(ہمگام نیوز) پیرس حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ عبدالحامد عبود کی لاش کو پولیس کے چھاپوں کے دوران ہلاک ہونے والوں میں شناخت کرلیا گیا ہے۔

ایک فرانسیسی پراسیکیوٹر نے جمعرات کے روز ایک اعلامیے میں بتایا کہ عبدالحامد کو باضابطہ طور پر چھاپوں کے دوران ہلاک ہونے والوں میں سے

خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے ہونے والے ان حملوں میں 128 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ عالمی جنگ دوئم کے بعد فرانسیسی سرزمین پر یہ سب سے جان لیوا واقعہ تھا۔

سب سے مہلک واقعہ پیرس کے بٹاکلین کانسرٹ ہال میں پیش آیا جہاں 87 افراد کو چار مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ بعدازاں انسداد دہشت گردی کمانڈو فورس نے آپریشن کا آغاز کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز