پنج‌شنبه, آوریل 25, 2024
Homeخبریںچابہار:قابض ایرانی خفیہ ادارے ’’اطلاعات‘‘ کے ہاتھوں دو بلوچ شہید

چابہار:قابض ایرانی خفیہ ادارے ’’اطلاعات‘‘ کے ہاتھوں دو بلوچ شہید

چابہار( ہمگام نیوزمغربی بلوچستان کاجودشتیاری کے دو نوجوان مولا بخش عباس زئی ولد خدا بخش 25سال اور نعیم عباس زئی ولد داد خدا 23سال جو ایرانی خفیہ ادارے’’ اطلاعات ‘‘چابہار کی توسط سے حراست میں لینے کے 3 گھنٹے بعد انکی تشدد زدہ لاشیں چابہارر کے ہسپتال میں پہنچائی گئی ، ان دو نوجوانوں کے قریبی وارثوں کے مطابق یہ مزدور تھے اور ہر روز معاش کی خاطر چابہار میں مزدوری کرتے تھے اور ایرانی خفیہ ادارے اطلاعات چابہار نے انھیں بتایا کہ ان دونوں کی ہلاکت حرکے قلب بند ہونے سے واقع ہوئی ہے جبکہ ان کی لاشوں پہ تشدد کے نشانات جابجا موجود ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز