پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریں چمن سے ایک شخص کی لا ش برآمد،نال فائرنگ 2افراد...

چمن سے ایک شخص کی لا ش برآمد،نال فائرنگ 2افراد قتل

کو ئٹہ(ہمگام نیوز)چمن سے پو لیس کو ایک شخص کی لا ش ملی تفصیلا ت کے مطابق اتوار کو چمن سے پولیس کو دوران گشت ایک شخص کی لا ش ملی جسے قبضے میں لے کر ہسپتال پہنچا یا جہاں پر لاش کی شنا خت طور گل کے نام سے ہو ئی پولیس نے لاش ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی ۔نال کے علاقہ گریشہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کردیا تفصیلات کے مطاق نامعلوم مسلح افراد نال کے علاقہ گریشہ کوچو میں گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے دو افراد شے محمد و رحمت کو قتل کردیا لیویز واقعی کی تحقیقات کرر ہی ہے 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز