جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سرکش ریاست قرار دیتے ہوئے اسکے خلاف...

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سرکش ریاست قرار دیتے ہوئے اسکے خلاف ایکشن کا اعلان کردیا

نیورک(ہمگام نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ایران کو سرکش ریاست قرار دیا اور کہا کہ وہ دشتگردوں کی حمایت کررہا ہے کہا کہ ایران جیسے بدعنوان امریت جیسے ریاستیں مشرق وسطی کو عدم استحکام سے دوچار کررہے ہیں اس نے ایران کو تنبیہ کیا کہ وہ دشتگردوں کی حمایت ترک کردیں اس نے ایران کے ایٹمی پروگرام سمجھوتے پر شدید تنقید کیا اور اسکا رویہ ایران کے خلاف شمالی کوریا اور باقی دشتگرد ریاستوں کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا یاد رہے کہ ایران اپنے پراکسی کے حوالے سے بدنام ہے جوشام فلسطین اور کرد خطوں میں پراکسی کو سپورٹ کرتا رہا ہے اب اسکو امریکہ اور مغرب کی طرف سے دباوُ کا سامنا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز