شنبه, آوریل 20, 2024
Homeخبریںڈھاکہ: جنگی جرائم میں ملوث سابق امیر جماعت اسلامی بنگلادیش چل بسا

ڈھاکہ: جنگی جرائم میں ملوث سابق امیر جماعت اسلامی بنگلادیش چل بسا

گزشتہ برس خصوصی ٹریبونل نے 1971 میں جنگی جرائم پر 90 برس قید کی سزا دی تھی
ڈھاکہ(ہمگام نیوز)جنگی جرائم میں ملوث جماعت اسلامی بنگلا دیش کے سابق امیرغلام اعظم ڈھاکا جیل میں دل کا دورہ پڑنےسے چل بسا۔

بنگلادیش کی 1971 کے جنگِ آزادی میں 8 مہینوں کے دوران تیس لاکھ افراد مارے گئے تھے اور ڈھائی لاکھ کے قریب خواتین کو پاکستانی فورسز نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا جن میں انکا ساتھ مقامی آلہ کاروں نے دیا تھا اور کچھ اسی طرح کے الزامات کا سامنا جماعت اسلامی کے امیر غلام اعظم کو تھا جسکے تحت انھیں 90 برس قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز