پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںڈیرہ بگٹی، سنگسیلہ سے لاش برآمد

ڈیرہ بگٹی، سنگسیلہ سے لاش برآمد

کو ئٹہ(ہمگا م نیوز) ڈیرہ بگٹی کے علا قے سنگسیلاکے پہا ڑی علا قے سے لیو یز کو ایک شخص کی لا ش ملی تفصیلا ت کے مطابق ضلع ڈیرہ بگٹی کے علا قے سنگسیلا کے پہا ڑی علا قے سے لیو یز کو دوران گشت ایک شخص کی لاش ملی جسے قبضے میں لے کر ہسپتال کے مردہ خانے میں شناخت کیلئے رکھو ادی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز