پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںڈیرہ بگٹی:ماسٹر ماجد بگٹی کی تشدد زدہ لاش برآمد

ڈیرہ بگٹی:ماسٹر ماجد بگٹی کی تشدد زدہ لاش برآمد

ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز) ڈیرہ بگٹی سے تشدد زدہ لاش برآمد، تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی میں نواب قعلے کے قریب قبرستان سے ماجد بگٹی کی تشدد زدہ نعش برآمد ہوئی ہے جسے گذشتہ روز ڈیرہ بگٹی کی ٹی وی بوسٹر کے قریب سے آئی ایس آئی کے کارندوں نے اٹھا کر لاپتہ کردیا تھا شہید ماجد، بگٹی قبیلے کی راہجہ شاخ سے تعلق رکھتے تھے اور وہ قبائلی رہنما مبارک بگٹی کے بھائی تھے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز