سه‌شنبه, مارس 19, 2024
Homeخبریںڈیرہ بگٹی:پاکستانی فوج کے ہاتھوں لاپتہ بوزو بگٹی کی تشدد زدہ لاش...

ڈیرہ بگٹی:پاکستانی فوج کے ہاتھوں لاپتہ بوزو بگٹی کی تشدد زدہ لاش برآمد

ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز) ڈیرہ بگٹی سے لاپتہ شخص کی لاش برآمد، تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے زین کو سے 15 جنوری کو ریاستی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے بوزو ولد غلام محمد بگٹی کی لاش کو فورسز نے زین کوہ میں ہی پھینک دیا ہے جس کے جسم پر غیر انسانی تشدد کے نشانات ہیں لواحقین کے مطابق بوزو بگٹی کو شدید تشدد کے بعد شہید کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ بوزو بگٹی کو دیگر دو بلوچ فرزندوں ویساق ولد دھلک بگٹی اور حضور بخش بگٹی کے ساتھ فورسز نے اغوا کر لیا تھا تاہم دیگر دو افراد کی پاکستانی فوج کی طویل میں ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز