جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںڈیرہ بگٹی: با رودی سر نگ دھماکا، دو افراد زخمی

ڈیرہ بگٹی: با رودی سر نگ دھماکا، دو افراد زخمی

کوئٹہ(ہمگام نیوز) ڈیرہ بگٹی کے علا قے بیکر میں با رودی سر نگ پھٹنے سے دو افراد زخمی تفصیلا ت کے مطابق منگل کے روز ضلع بگٹی کے علاقے بیکر میں نامعلوم افراد نے با رودی سر نگ نصب کی ہوئی تھی پک اپ کے ٹکرانے سے دو افراد فقیر شاہ اور روکھا خان زخمی ہو گئے زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال پہنچا دیا گیا مز ید کاروائی جا ری ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز