جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںڈیرہ بگٹی :دو مسخ شدہ لاشیں برآمد

ڈیرہ بگٹی :دو مسخ شدہ لاشیں برآمد

ڈیرہ بگٹی ( ہمگام نیوز) ڈیرہ بگٹی سے دو مسخ شدہ لاشیں برآمد، تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے لوپ سے دو مسخ شدہ لاشیں ملی ہیں جن کو گولیاں مار کر شہید کیا گیا ہے تاہم ان کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے لاشیں کچھ روز پرانی لگتی ہیں اور خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ لاپتہ بلوچ ہیں جنھیں پاکستانی خفیہ ادارے کے اہلکار اٹھا کر لے جاتے ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز