جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ دھماکا، دو افراد زخمی

ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ دھماکا، دو افراد زخمی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ پھٹنے سے دو افراد زخمی تفصیلات کے مطابق پیر کو ضلع ڈیرہ بگٹی کے نواحی علاقے میں نامعلوم افراد نے بارودی سرنگ نصب کی تھی جس کے پھٹنے سے دو افراد زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز