پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںڈیرہ بگٹی میں سڑک کنارے نصب بم دھماکہ

ڈیرہ بگٹی میں سڑک کنارے نصب بم دھماکہ

کوئٹہ(این این آئی)ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں سڑک کے کنارے نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا۔تفصیلات کے مطابق پیر کو ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے سڑک کے کنارنے بم نصب کررکھا تھا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز