جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںڈیرہ بگٹی میں فورسز پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے...

ڈیرہ بگٹی میں فورسز پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں:بی آر اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہےکہ بلوچ سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے سنگسیلہ میں تھنگوانی کے مقام پر ایف سی کے پیدل گشت کرنے والے اہلکاروں پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں دو ایف سی اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ قابض پاکستانی فورسز پر ہمارے حملے بلوچ وطن کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز