سه‌شنبه, آوریل 23, 2024
Homeخبریںڈیرہ بگٹی میں قابض ایف سی پر حملے کی زمہ داری قبول...

ڈیرہ بگٹی میں قابض ایف سی پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہے۔بی آر اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے آج صبح ڈیرہ بگٹی کے علاقے سنگسیلہ میں کہوردان کے مقام پر ایف سی کے ایک پیدل گشتی ٹیم کو ریموٹ کنٹرول بمب سے نشانہ بنایا۔ جس کے نتیجے میں ایف سی کے دو اہلکار ہلاک ہوئے۔ہماری کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز