جمعه, آوریل 19, 2024
Homeخبریںڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن تباہ کیا - بی آر اے

ڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن تباہ کیا – بی آر اے

کوئٹہ(ہمگام نیوز) پچھلے سال 25 ستمبر کو ہمارے سرمچاروں نے پنجگور کے علاقے تسپ میں قابض پاکستانی پولیس تھانے پر حملہ کیا اور ایک کامیاب کاروائی کے بعد ہمارے سرمچار واپس جارہے تھے کہ قابض ریاست کے چند زرخرید پولیس والوں نے ہمارے سرمچاروں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ہمارے دو جانباز سرمچار ساتھی امتیاز بلوچ اور داود بلوچ شہید ہوگئے۔ تنظیمی حکمت عملی کے پیش نظر شہیدوں کے نام راز رکھے گئے تھے اور ان کے متعلق معلومات منظر عام پر نہیں لائے گئے تھے ۔ بلوچ ری پبلکن آرمی جانباز شہیدوں کو ان کی قربانی پر خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ ان کی شہادت میں ملوث ایک اہلکار کو ہمارے سرمچاروں نے منتقی انجام تک پہنچادیا ہے جبکہ باقیوں کے خلاف جلد ہی کاروائی کی جائیگی ڈیرہ بگٹی کے علاقے لوٹی میں کنوا نمبر دس سے پلانٹ کو جانے والی سولہ انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو ہمار ے سر مچاروں نے گزشتہ روز دھماکہ خیز مواد سے تبا ہ کردیا جس کے بعد پلانٹ کو گیس کی فراہمی معطل ہو گیا ۔ کاروائی کی زمہ داری بلوچ ریپبلکن آرمی قبول کرتا ہے۔ سر باز بلوچ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز