سه‌شنبه, مارس 19, 2024
Homeخبریںڈیرہ غازی خان: دو افراد کی بوری بند لاشیں برآمد

ڈیرہ غازی خان: دو افراد کی بوری بند لاشیں برآمد

ڈیرہ غازی خان: دو افراد کی بوری بند لاشیں برآمد

ڈیرہ غازی خان (ہمگام نیوز)ڈیرہ غازی خان دو افراد کی بوری بند لاشیں برآمد تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزڈیرہ غازی خان کالا کالونی حدود تھانہ کالا لنک روڈ کے قریب سرکنڈوں سے دو نامعلوم افراد کی بوری بند لاشیں برآمد ہوئی جن کی تاہم شناخت نہ ہو سکی پولیس نے لاشیں قبضہ میں لے کر تفتیش شروع کر دی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز