پنج‌شنبه, آوریل 25, 2024
Homeخبریںڈیرہ مراد جمالی میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک

ڈیرہ مراد جمالی میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک

ڈیرہ بگٹی(ہمگام نیوز) ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 3افراد کو ہلاک جبکہ ایک شخص کو زخمی کردیا۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کی رات ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے ربیع کینال میں زمین کے تنازعے پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے تین افراد محمد مراد ، محمد امین اور خیر محمد کو ہلاک جبکہ ایک شخص شیر محمد کو زخمی کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے نعشوں اورزخمیوں کو فوری طور پرہسپتال پہنچادیا جہاں نعشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز