چهارشنبه, آوریل 24, 2024
Homeخبریںژوب، ایف سی کی گاڑی الٹنے سے چار اہلکار زخمی

ژوب، ایف سی کی گاڑی الٹنے سے چار اہلکار زخمی

 ژوب (ہمگام نیوز)  افغان سرحدی علاقے میں ایف سی کی گاڑی الٹنے سے چار اہلکار شدید زخمی، سی ایم ایچ منتقل کر دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق  افغان سرحدی علاقے منزکئی میں ایف سی کی گاڑی الٹنے کے باعث چار اہلکارلانس نائیک ازمیر لانس نائیک قیصر سپاہی شہاب الدین اور سپاہی حمید شدید زخمی ہو گئے۔ز خمیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ژوب پہچا دئیے گئے جہاں سے سی ایم ایچ منتقل کر دئیے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز