پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںژوب ‘مسلح افراد نے کوئٹہ سے پشاور راولپنڈی اور مانسہرہ جانے والی...

ژوب ‘مسلح افراد نے کوئٹہ سے پشاور راولپنڈی اور مانسہرہ جانے والی پانچ کوچز شیشے توڑدیئے

ژوب (ہمگام نیوز)ژوب کے علاقے میں مسلح افراد نے کوئٹہ سے پشاور راولپنڈی اور مانسہرہ جانے والی پانچ کوچز کو روک کر شیشے توڑ دیئے اورڈرائیوروں کو زخمی کر دیاتفصیلات کے مطابق گذشتہ رات ایف آر درازندہ کے علاقے میں پشاور راولپنڈی اور مانسہرسے کوئٹہ آنے والی پانچ مسافر بسوں کو روک کر پتھراؤکر کے شیشے توڑ دئیے ذرائع کے مطابق ملزمان نے اس دوران بسوں کے ڈرائیوروں کو شدید زدکوب کرکے زخمی کر دیا اورفرار ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز