پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںکابل میں بم دھماکہ ۔ چار افراد ہلاک ، متعدد زخمی

کابل میں بم دھماکہ ۔ چار افراد ہلاک ، متعدد زخمی

کابل، ہمگام نیوز۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق افغان دارلحکومت کابل میں ایک ایسے وقت میں بم کا زور دار دھماکہ ہوا جب پورا شہر سیکیورٹی کی حصار میں ہے،  اور جہاں آج نئے افغان صدر کی حلف برداری کی تقریب بھی ہونے والی ہے ، بم دھماکہ کابل ائیر پورٹ کے نزدیکی علاقے میں ہوا ، تاہم دھماکے کی نوعیت کے بارے اب تک کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز