پنج‌شنبه, آوریل 18, 2024
Homeخبریںکاسترو نے ایبولا کے خلاف امریکہ کے ساتھ تعاون کی پیشکش کردی

کاسترو نے ایبولا کے خلاف امریکہ کے ساتھ تعاون کی پیشکش کردی

کیوبا کے سابق صدر نے کہا کہ پیشکش امریکہ کے ساتھ دشمنی ختم کرنے کے لیئے نہیں بلکہ عالمی امن کی خاطر ہے۔

ہوانا(ہمگام نیوز)88 سالہ فیڈل کاسترو نے میڈیا میں لکھا ہے کہ ایسے اقدامات عالمی امن کے حق میں ہونگے۔

کاسترو لکھتے ہیں کہ ‘ہم امریکی اہلکاروں کے ساتھ خوشی سے اس مہم میں کام کرینگے ،اسلیئے نہیں کہ ہم امریکہ کے ساتھ دشمنی ختم کرنا چاہتے ہیں بلکہ اسلیےکہ ہم دنیا میں امن کے لیئے ہر ممکن اقدامات اٹھانا چاہتے ہیں’۔

کیوبا  نے پہلے سے ہی ایبولا کے خلاف اپنے 165 ڈاکٹر اور نرس سیرالیون بھیجے ہیں اور مذید 296 گنی اور لائیبریا بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز