جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںکراچی:پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں 2بلوچ فرزند اغواء

کراچی:پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں 2بلوچ فرزند اغواء

کراچی(ہمگام نیوز)کراچی سے پاکستانی خفیہ اداروں نے دو بلوچ فرزندوں کو حراست میں لیکرلاپتہ کردیا۔آمدہ اطلاعات کے مطابق ایک ہفتے قبل کراچی سے فقیر کالونی کے دو بلوچ فرزندوں کوپاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے حراست میں لیکر لاپتہ کردیا جن کی شناخت نثار ولد میجر ابراہیم اور خلیل ولد صابر کے ناموں سے ہوگئی ۔ذرائع کے مطابق دونوں لاپتہ افراد کا بنیادی تعلق تربت کے علاقے دشت سے تھا لیکن وہ کافی عرصے سے مستقل طور پر کراچی میں منتقل ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز