جمعه, آوریل 19, 2024
Homeخبریںکراچی: بی ایس او آزاد کے سیکریٹری جنرل عزت بلوچ پاکستانی رینجر...

کراچی: بی ایس او آزاد کے سیکریٹری جنرل عزت بلوچ پاکستانی رینجر کے ہاتھوں لاپتہ

کراچی(ہمگام نیوز) کراچی سے پاکستانی فورسز نے بی ایس او آزاد کے سیکریٹری جنرل سمیت چار بلوچ فرزندوں کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا
ذرائع کے مطابق گزشتہ شپ پاکستانی رینجر و خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے کراچی کےعلاقے گلستان میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر بی ایس او آزاد کے سیکٹری جنرل ثناء بلوچ ولد اسماعیل عرف عزت بلوچ سمیت ارسلان ولد غلام ،نصیر احمد ولد صوالی ،رفیق ولد رحیم بخش کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام منتقل کردیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز