جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںکراچی سےتمپ کے رہائشی علی احمد ولد محمد بلوچ اغوا

کراچی سےتمپ کے رہائشی علی احمد ولد محمد بلوچ اغوا

کراچی(ہمگام نیوز)علی احمد ولد محمد بلوچ کو کراچی میں انکے گھر نیول کالونی سےیکم نومبرکو صبح 11 بجے پولیس و سول وردی میں ملبوس نامعلوم افراد نے اسلحہ کے زور پہ اغوا کیا۔

زرائع کے مطابق اغوا کار ایک سفید رنگ کے کورے گاڑی میں آئے تھےاورعینی شاہدین نے گاڑی کا نمبربھی فورا درج کرلیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز