پنج‌شنبه, آوریل 25, 2024
Homeخبریںکراچی سے پسنی آتے ہوئے ایک شخص اغواء

کراچی سے پسنی آتے ہوئے ایک شخص اغواء


پسنی (ہمگام نیوز )کراچی سے پسنی آتے ہوئے بدوق چیک پوسٹ پہ بلوچی زبان کے مشہور گلوکار شوکت سفر کے بڑے بھائی یوسف نمی ولد سفر رہائش ریک پوشت پسنی کو قابض پاکستانی فورسز نے اغواء کر کے لاپتہ کر دیا

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز