جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںکل پسنی کوسٹل ہائی وے سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی...

کل پسنی کوسٹل ہائی وے سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی

پسنی(ہمگام نیوز) کل پسنی کوسٹل ہائی وے سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی ۔نعش اورماڑہ کے کنڈیلو کا رہائشی ہے والد کا نام حاجی ہاشم بتایا گیا ہے۔مرنے والا گھر کا واحد کفیل تھا جو ویگن کی چھت سے گر کہ جاں بحق ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز