جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںکوئٹہ، بم دھماکے اور فائرنگ ،4 افراد ہلاک،12 زخمی

کوئٹہ، بم دھماکے اور فائرنگ ،4 افراد ہلاک،12 زخمی

ہمگام نیوز۔
کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے لانگو آباد میں ایک آباد کار کی دکان پہ دستی بم سے حملہ کیا جس سے 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے، جبکہ دوسر واقعہ سریاب میں پیش آیا جہاں ایک دکان پہ فائرنگ سے ایک شخص موقع پہ ہلاگ ہوگیا، جبکہ ایک اور واقعہ میں کاسی روڈ پہ فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا      ا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز