جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریں کوئٹہ، فائرنگ سے بی سی کانسٹیبل سمیت دو افراد زخمی

کوئٹہ، فائرنگ سے بی سی کانسٹیبل سمیت دو افراد زخمی

کوئٹہ (ہمگام نیوز)جوائنٹ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بی سی کانسٹیبل سمیت دو افراد زخمی تفصیلات کے مطابق جمعہ کی رات کو کوئٹہ کے بارونق علاقے جوائنٹ روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے بی سی کے کانسٹیبل بہادر ولد غازی خان سمیت بلال ولد مقبول احمد کو زخمی کردیا۔ دونوں زخمیوں کو بی ایم سی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز