جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںکوئٹہ، فائرنگ سے دو سب انسپکٹر قتل

کوئٹہ، فائرنگ سے دو سب انسپکٹر قتل

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) سیٹلائٹ ٹاون میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے بی سی کے دو سب انسپکٹر کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی رات کو نامعلوم مسلح افراد نے کوئٹہ کے نواحی علاقے سٹیلایٹ ٹاون ،مسجد کے قریب نامعلو مسلح افرد نے موٹر سائیکل پر سوار دو بی سی کے سب انسپکٹر فضل الرحمان اور حفیظ الرحمان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ملزمان موقع سے فرارہ ہونے میں کامیاب ہوگئے فضل الرحمان پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری حاجی نصیب اللہ اچکزئی، کے بنوئی تھے واقع کے اطلاع ملتے ہی پولیس اور ایف سی موقع پر پہنچ گئی لاشوں کو قبضے میںلےکر ہسپتال پہنچا دیا ۔ جہاں پر ضرور ی کارروائی کے بعد لاشیں ورثا ءکے حوالے کردی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز