پنج‌شنبه, مارس 28, 2024
Homeخبریںکوئٹہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

کوئٹہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

 کوئٹہ (ہمگام نیوز ) نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا ۔تفصیلات کے مطابق منگل کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شاہ جی چوک پر عبداللہ وحید عبدالباقی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے مزید تحقیقات جاری ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز