پنج‌شنبه, آوریل 18, 2024
Homeخبریںکوئٹہ؛ کلی پائند سے4 افراد کی لاشیں برآمد

کوئٹہ؛ کلی پائند سے4 افراد کی لاشیں برآمد

کوئٹہ(ہمگام نیوز)کوئٹہ کے علاقے کلی پائند سے 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔چاروں کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ۔ریسکیوذرائع کے مطابق ایئرپورٹ تھانے کی حدود کلی پائند سے4افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ جن میں 2 مرد اور 2 خواتین شامل ہیں۔ چاروں افراد کو گولیاں مار کرقتل کیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز