جمعه, مارس 29, 2024
Homeخبریںکوئٹہ:نامعلوم افراد فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کوئٹہ:نامعلوم افراد فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کوئٹہ (ہمگام نیوز)کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک تفصیلات کے مطابق کوئٹہ نوحی علاقے کلی سردہ قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محمد آصف ولد فیض محمد عمر 28 سکنہ نوشکی کو قتل کردیا ہے جس کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کیا گیا ہے،

یہ بھی پڑھیں

فیچرز