سه‌شنبه, آوریل 23, 2024
Homeخبریںکوئٹہ:پاکستانی خفیہ اداروں ہاتھوں اغواء طالب علم تین سال کے بعد بازیاب

کوئٹہ:پاکستانی خفیہ اداروں ہاتھوں اغواء طالب علم تین سال کے بعد بازیاب

کوئٹہ(ہمگام نیوز)کوئٹہ سیٹلائٹ سے پاکستانی خفیہ اداروں و فورسزکے ہاتھوں اغواء ہوئے طالب علم تین سال کے بعد بازیاب ہوگیا تفصیلات کے مطابق 4دسمبر2013کوکوئٹہ سیٹلائٹ ٹاؤن بلوچ کالونی سے ایف ایس سی کا طالب علم محراب بلوچ ولد شوکت سکنہ منو کلاتک ،تربت جو امتحان کے تیاری کے لئے کوئٹہ آیا تھا پاکستانی فورسز نے گرفتار کرکے لاپتہ کیا ذہنی جسمانی تشدد کر کے تین سال کے بعد آج پاکستانی ٹارچیل سیلوں سے کوئٹہ سے بازیاب ہوگیانوجوان محراب بلوچ  کے گھر پہنچنے پر گھر والوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز